اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

تین خواتین ارکان اسمبلی نے اپنی پارٹی کو کوووٹ نہ دینے کا اعتراف کرلیا،14 ارکان اسمبلی نے مشاورت کے بغیر اپنے ووٹ کاسٹ کیے، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کی تین خواتین ارکان نے اپنے ویڈیوبیان میں ایم کیو ایم کوووٹ نہ دینے کا اعتراف کیا ہے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے 14 ارکان اسمبلی نے اختلافات کے باعث ان کی مشاورت کے بغیر اپنی مرضی سے ووٹ کاسٹ کیا ہے ۔ متحدہ قومی موومنٹ کی خواتین ارکان سندھ اسمبلی شازیہ فاروق،نائلہ منیرنے اپنے ویڈیو بیان

جبکہ ہیرسوہونے اپنے ایک مبینہ بیان میں اس بات کا اعتراف کرلیا ہے کہ انہوں نے پارٹی میں اختلافات کے باعث اپنے ضمیرکی آواز پرووٹ کاسٹ کیے ہیں اورایم کیو ایم کے امیدواروں کوووٹ کاسٹ نہیں کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے فاروق دادا کی بیوہ شازیہ فاروق نے کہا کہ فاروق ستار نے کامران ٹیسوری کامسئلہ اٹھاکرہمیں25دن تک اذیت میں رکھا اس لیے میں نے ایم کیو ایم کووٹ نہیں دیا،پارٹی تقسیم میں صرف اورصرف کامران ٹیسوری وجہ بنے،یہ وہ ایم کیو ایم نہیں جس کے ساتھ میں رہی،فاروق ستار لیڈر بننے کے لائق نہیں رہے۔ رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر نے اپنے ویڈیو بیان میں کہاکہ یہ میری فرسٹریشن تھی اور میں نے ایم کیو ایم کو ووٹ نہیں دیا،میں نے ہیرسوہو سے کہا کہ وزیراعلی کے عشائیہ میں مجھے لے جا،اظہارالحسن نے یقین دلایاتھاکہ کامران ٹیسوری امیدوارنہیں ہونگے،میں نے کامران ٹیسوری کے امیدواربننے پر اعتراض کیا تھا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے حلقوں میں نائلہ منیر،ہیرسوہو،سمیتا افضال،سلیم بندھانی،محفوظ یارخان،شازیہ فاروق سمیت 14 ارکان اسمبلی کومشکوک قراردیتے ہوئے ان کے متعلق کہا جارہا ہے کہ انہوں نے مشاورت کے بغیر اپنے ووٹ کاسٹ کیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…