اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

صرف عمران خان ہی نہیں ،کتنے اراکین اسمبلی نے سینٹ کے الیکشن میں ووٹ نہیں ڈالا؟ نام سامنے آگئے

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک طرف تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سینٹ انتخابات میں ووٹ میں حصہ نہیں لیا تو دوسری طرف ان کے علاوہ بھی کئی ارکان اسمبلی نے سینٹ انتخابات میں حصہ نہیں لیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سینٹ انتخابات میں حصہ نہ لینے والوں میں کنور نوید جمیل اور ڈاکٹر ناہید کے علاوہ مسلم لیگ ن کے عبدالقادر بلوچ اور جام کمال شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق ن لیگ کے طاہر اقبال اور نثار جٹ

نے بھی ووٹ نہیں ڈالا دونوں مسلم لیگ ن کو خیرباد کہہ چکے ہیں، عمران خان، عارف علوی اور اسد عمر بھی ووٹ ڈالنے کے لیے نہیں آئے، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بھی ووٹ نہیں ڈالا کلثوم نواز بیماری کی وجہ سے لندن میں ہیں اور اسی وجہ سے وہ اب تک حلف بھی نہیں اٹھا سکی ہیں اس طرح کلثوم نواز بھی سینٹ انتخابات میں شریک نہیں ہوئیں، اس کے علاوہ چوہدری پرویز الہی نے بھی سینٹ انتخابات میں حصہ نہیں لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…