بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

سینٹ کے انتخابات ،سندھ میں جھاڑو پھر گیا،بڑی سیاسی جماعت کا صفایا،اہم جماعت 12نشستوں میں سے 11نشستیں لے اڑی، ن لیگ کیلئے چیئرمین سینٹ کا انتخاب جیتنا خواب بن گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

کراچی (نیوزڈیسک) سینٹ کے انتخابات ،سندھ میں جھاڑو پھر گیا،بڑی سیاسی جماعت کا صفایا،اہم جماعت 12نشستوں میں سے 11نشستیں لے اڑی، ن لیگ کیلئے چیئرمین سینٹ کا انتخاب جیتنا خواب بن گیا،پیپلزپارٹی ایک بار پھر سینٹ میں اکثریت کی جانب تیزی کے ساتھ گامزن ،

تفصیلات کے مطابق سندھ کی 12 نشستوں میں سے اب تک 11 نشستوں پر پیپلز پارٹی کامیاب ہوچکی ہے۔ جنرل نشست پر پیپلز پارٹی کے رضا ربانی، مولا بخش چانڈیو، محمد علی شاہ، مرتضیٰ وہاب جاموٹ، ایاز مہراور مصطفیٰ نواز کھوکھر کامیاب ہوگئے ہیں۔ ایک نشست پرفنکشنل لیگ کے مظفر حسین شاہ کو کامیابی ملی ہے۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کے سکندر میندھرو اور رخسانہ زبیری سینیٹر منتخب ہوگئے۔ اقلیتی نشست پر پیپلز پارٹی کے انور لال ڈین جبکہ خواتین کی مخصوص نشست پر پی پی پی کی ہی کرشنا کوہلی اور قر? العین مری الیکشن جیت گئیں۔ سندھ سے ایم کیوایم کا مکمل صفایا ہوگیا ہے وہ سینیٹ انتخابات میں کوئی بھی سیٹ جیتنے میں ناکام رہی ہے۔ واضح رہے کہ موجودہ چیئرمین سینٹ پیپلزپارٹی کے رضا ربانی ہیں جبکہ ن لیگ کی بڑی خواہش ہے کہ وہ اپنا چیئرمین سینٹ منتخب کرواسکے لیکن جیسے جیسے چاروں صوبوں کے نتائج آرہے ہیں پیپلزپارٹی کی حکمت عملی کامیاب ہوتی نظر آرہی ہے اور ن لیگ کا چیئرمین سینٹ کا خواب دم توڑتاجارہاہے۔  سندھ کی 12 نشستوں میں سے اب تک 11 نشستوں پر پیپلز پارٹی کامیاب ہوچکی ہے۔ جنرل نشست پر پیپلز پارٹی کے رضا ربانی، مولا بخش چانڈیو، محمد علی شاہ، مرتضیٰ وہاب جاموٹ، ایاز مہراور مصطفیٰ نواز کھوکھر کامیاب ہوگئے ہیں۔ ایک نشست پرفنکشنل لیگ کے مظفر حسین شاہ کو کامیابی ملی ہے۔ ٹیکنوکریٹ کی نشست پر پیپلز پارٹی کے سکندر میندھرو اور رخسانہ زبیری سینیٹر منتخب ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…