اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

حج کیلئے قرعہ ا ندازی میں نام نہ آنیوالے درخواست گزار وں کو بڑی خوشخبری سنادی گئی،سرکاری سکیم کے تحت اب بھی حج کیلئے پھر قسمت آزمائی کرسکتے ہیں، تفصیلات جاری

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی )وزارت مذہبی امور نے واضح کیاہے کہ حالیہ قرعہ اندازی میں جن درخواست گزاروں کے نام نہیں نکلے وہ سرکاری سکیم کے تحت بقیہ حج کوٹے کیلئے آئندہ قرعہ اندازی میں پھر قسمت آزمائی کرسکتے ہیں۔وزارت کی طرف سے جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق

یہ پیشکش صرف ان درخواست دہندگان کیلئے ہے جو بینکوں میں اپنی درخواست کے ساتھ جمع کردہ رقوم واپس نہیں لیں گے۔سرکاری سکیم کے تحت بقیہ 17فیصد کوٹے پر قرعہ اندازی نجی ٹورآپریٹر زکی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر عرضداشت پر فیصلے کے بعد ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…