اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

جب باہر جاتے ہیں تو لوگ پوچھتے ہیں کہ ۔۔ایک ایسا شرمناک ترین سوال کہ جس کی وجہ سے لیگی رکن شہاب الدین کومجبوراََسینٹ الیکشن کاہی بائیکاٹ کرنا پڑ گیا،حلقے کے لوگ ان سے کیا سوال پوچھتے تھے؟

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے فاٹا سے رکن شہاب الدین نے فاٹا کے سینیٹ الیکشن کا بائیکاٹ کردیا اور کہا ہے کہ افسوس فاٹا کے انتخابات کے طریقہ کار میں ہارس ٹریڈنگ رک نہ سکی ، باہر جاتے ہیں تو لوگ پوچھتے ہیں کتنی بولی لگی؟۔شہاب الدین نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کے الیکشن کا مبارک دن ہے لیکن افسوس فاٹا کے

انتخابات کا طریقہ کار میں ہارس ٹریڈنگ نہیں رک سکی ٗ مشرف دور میں 6 کا ٹولہ آیا جس سے صورتحال خراب ہوتی ہے۔ شہاب الدین نے کہا کہ باہرجاتے ہیں تو لوگ پوچھتے ہیں کتنی بولی لگی ؟ پارلیمنٹ کی تاریخ میں فاٹا کاانتخاب ایک سیاہ باب ہے ٗاسلام آباد کاووٹ پول کر دیا مگر فاٹا کا ووٹ پول کرنے کا کیا فائدہ ہوگا ، فاٹا ارکان سے کہتا ہوں ایسے الیکشن کا بائیکاٹ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…