اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

احد چیمہ کیخلاف اب تک جو کچھ ہوا وہ تو کچھ بھی نہیں کیونکہ،نیب نے ناقابل یقین قدم اٹھالیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)احدچیمہ کے اثاثوں کی چھان بین کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین نیب نے احدچیمہ کے خلاف باضابطہ انکوائری کی منظوری دے دی،امیگریشن ڈیپارٹمنٹ سے 3سال کا سفری ریکارڈ طلب کرلیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیب نے احد چیمہ کا سفری ریکارڈ امیگریشن ڈیپارٹمنٹ سے طلب کرلیا ہے کہ3سال کا سفری ریکارڈ فراہم کیا جائے کیونکہ احد چیمہ بیرون ملک جاتے رہے ہیں۔

اور ان کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ انہو ں نے بہتر زیادہ غیر ملکی دورے کئے ہیں۔اس کے علاوہ احد چیمہ کے اثاثوں کے حوالے سے بھی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے حوالے سے نیب لاہور نے خط لکھا تھا جس کی چیئرمین نیب نے باضابطہ منظوری دے دی ہے۔احد چیمہ پر یہ بھی الزام ہے کہ انہوں نے غیرقانونی اثاثے بنائے ہیں،اس کی بھی جانچ پڑتال کی جائے اور نیب نے متعلقہ اداروں کو خط بھی لکھنا شروع کردئیے ہیں کہ احد چیمہ کے اثاثوں کے حوالے سے تحقیقات شروع کی جائیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…