جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

نیازی صاحب پاکستا ن میں جھوٹ کی سیاست کے بانی ہیں،شہباز شریف

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نیازی صاحب پاکستا ن میں جھوٹ کی سیاست کے بانی ہیں ‘ جھوٹ کو ہر قدم پر ندامت کا سامنا کرنا پڑا اور سچ سرخرو ہوا ‘ عوام کو خالی نعروں ‘ کھوکھلے دعووں اور منفی سیاست سے کوئی سروکار نہیں ہے ‘ الزام تراشی کرنے والے عناصر ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں ہیں۔ ہفتہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ کے پی کے میں بدترین کارکردگی والے جھوٹ ‘ الزامات کی سیاست کر رہے ہیں ۔

نیازی صاحب پاکستا ن میں جھوٹ کی سیاست کے بانی ہیں۔ جھوٹ کے مصنوعی سہارے سے عوام کو گمراہ کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔ الزام تراشی کرنے والے عناصر ملک و قوم کے خیر خواہ نہیں۔ ان عناصر نے ہر قدم پر ترقی کے سفر کو روکنے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ ‘ جھوٹ کو ہر قدم پر ندامت کا سامنا کرنا پڑا اور سچ سرخرو ہوا۔ ترقی کے مخالفین جان لیں ان کی منفی سیاست کا ہر حربہ ناکام رہے گا۔عوام کو خالی نعروں ‘ کھوکھلے دعوئوں اور منفی سیاست سے کوئی سروکار نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…