اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

حج قرعہ اندازی میں ناکام درخواست گزاروں کو بڑی خوشخبری سنادی،کامیابی کا ایک اور موقع ابھی باقی ہے ٗ ترجمان وزارت مذہبی امور ،تفصیلات جاری

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہاہے کہ حج قرعہ اندازی میں ناکام درخواست گذاروں کیلئے کامیابی کا ایک اور موقع ابھی باقی ہے ۔معزز عدالت سے 17 فیصد کوٹے کا فیصلہ حق میں آنے پر دوبارہ قرعہ اندازی ہو گی جمعہ کو ترجمان وزارت مذہبی امور نے ایک بیان میں کہا کہ دوبارہ قرعہ اندازی میں شامل ہونے کا موقع صرف بینکوں سے پیسے نہ نکلوانے والوں کو ملے گا ۔ترجمان کے مطابق حج درخواست واپس لینے والے دوبارہ قرعہ اندازی میں شمولیت کے اہل نہیں ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…