لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 7 سالہ ملازمہ بچی پر بدترین تشد کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے ملزم میاں بیوی کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ 7 سالہ رمیزہ کو سبزہ زار پولیس نے گھر سے بازیاب کرایا تھا جسے میاں بیوی لوہے کا راڈ گرم کر کے تشدد کا نشانہ بناتے تھے
وزیراعلیٰ شہباز شریف نے 7 سالہ ملازمہ بچی پر بدترین تشد کے واقعے کا نوٹس لے لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان



















































