اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی ایک اور وکٹ گرادی ،اہم ترین سیاسی شخصیت اور ممبر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی ایک اور وکٹ گرادی۔پی ٹی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حلقہ این اے81 فیصل آباد سے (ن) لیگ کے ایم این اے نثار احمد جٹ کی تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق اعلان کیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی نثار احمد جٹ نے پی ٹی آئی کے

مرکزی رہنما جہانگیر ترین سے ان کے گھر پر ملاقات کی اور پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی۔جہانگیر ترین اور نثار احمد جٹ کچھ دیر بعد تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کیلئے بنی گالہ روانہ ہوں گے۔ عمران خان سے ملاقات میں نثار احمد جٹ پارٹی میں شمولیت سے متعلق باضابطہ اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…