پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

جہاں آگ و خون کی ہولی کھیلے جائے وہاں کے بچوں پر کیا گزرتی ہے؟شام سے اکیلے اردن کی جانب ہجرت کرنے والے اس معصوم بچے کے ہاتھ میں موجود لفافے میں کیا موجود تھا؟ جس نے بھی دیکھا دِل دہل گیا، انتہائی افسوسناک واقعہ

datetime 2  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جہاں آگ و خون کی ہولی کھیلے جائے وہاں کے بچوں پر کیا گزرتی ہے؟ایسا ہی ایک واقعہ گزشتہ روز شام سے اکیلے اردن کی جانب ہجرت کرنے والے اس معصوم بچے کے ساتھ پیش آیا، یہ بچہ یو این او کی ٹیم کو دوسرے لوگوں کے ساتھ قافلے میں سب سے پیچھے اکیلا چلتا ہوا ملا ، اتنے بڑے صحرا میں سفر کرتے معصوم بچے کو تن تنہا دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے جب یو این او کی ٹیم اس بچے کے پاس پہنچی تو اس معصوم بچے کے پاس نہ تو پانی تھا

اور نہ ہی کھانااس کے ہاتھ میں موجود لفافے سے اس کی والدہ اور بہن کی نشانیاں ان کے فقط کپڑے ہی موجود تھے جبکہ اس کے ساتھ اور کوئی بھی نہ تھا ،معصوم بچے کو اس حالت میں دیکھ کر امدادی کارکنوں کی آنکھوں میں آنسو بھر آیے ،شام میں لاکھوں افراد انتہائی مشکل حالات کا شکار ہیں جن پر صبح شام آگ و خون کی بارش ہورہی ہے ، یونیسیف کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چھ سالہ شامی خانہ جنگی کے دوران ایک لاکھ اکیاون ہزار سے زیادہ شامی بچے پیداہوئے اور ہر شامی بچہ اس خانہ جنگی سے متاثر ہورہاہے۔



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…