ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

جنوبی سوڈان میں خوراک کی قلت میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے ، اقوام متحدہ

datetime 2  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسلز(آئی این پی) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے باعث جنوبی سوڈان میں 70 لاکھ سے زائد افراد فاقہ کشی کے خطرے سے دوچار ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے

جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوڈان کی حکومت اور اپوزیشن فورسز کے مابین گزشتہ برس دسمبر میں ہونے والی جنگ بندی، فائرنگ کے واقعات کوروکنے میں ناکام ثابت ہوئی ہے جس کے باعث گھربار چھوڑنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…