اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

میں ہمیشہ کرپشن کے خلاف رہا اور میرے دامن پر کوئی داغ نہیں،ہم عوام کی عدالت میں سرخرو ہیں، شہبازشریف

datetime 2  مارچ‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ ہم عوام کی عدالت میں سرخرو ہیں،مسلم لیگ (ن)کی حکومت نے عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبے بنائے،ہم نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی بھرپور جذبے سے کرتے رہیں گے، میں ہمیشہ کرپشن کے خلاف رہا اور میرے دامن پر کوئی داغ نہیں۔ جمعہ کو لاہور میں ارکان اسمبلی سے گفتگو کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ ہمارا جینا مرنا اپنے عوام کے ساتھ ہے، ہم

نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی اور آئندہ بھی بھرپور جذبے سے کرتے رہیں گے۔ مسلم لیگ(ن)کی حکومت نے عوامی فلاح و بہبود کے ترقیاتی منصوبے بنائے، ہم عوام کی عدالت میں سرخرو ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ میں ہمیشہ کرپشن کے خلاف رہا اور میرے دامن پر کوئی داغ نہیں، ہم نے خدمت کی سیاست کی جب کہ مخالفین الزامات کی گرد اڑاتے رہے، جھوٹے الزامات لگانے والے سوچیں کہ سرمایہ کاری کرنے والے ممالک کیا سوچتے ہوں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…