جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی کارکن تیار ہوجائیں ،بلاول بھٹو

datetime 1  مارچ‬‮  2018 |

سرگودھا(این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو نے کہا کہ اگلی حکومت پیپلز پارٹی کی ہو گی کارکن تیار ہوجائیں۔پارٹی مظلوم اور پسے ہوئے طبقات کے حقوق کے تحفظ کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی انہوں نے یہاں پیپلز سیکرٹریٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی رکنیت سازی مہم کی زبردست عوامی پذیرائی پارٹی کو ایک مرتبہ پھر مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ حکومت لانے میں معاون ثابت ہو گی،انہوں

نے کہا کہ الیکشن میں عوام کے ووٹ کی قوت سے قوم کو نااہل اورکرپٹ حکمران ٹولہ سے نجات دلائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان قومی ترقی خوشحالی کی منزل کے حصول غریب بے روز گاری اور مہنگائی سے نجات کے لئے میرا ساتھ دیں۔میں اپنے نانا شہید ذوالفقار علی بھٹو اور ماں بے نظیر بھٹو شہید کے مشن پر چلتے ہوئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہ کروں گا۔اس موقع پر سابق ایم این اے تسنیم قریشی اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…