پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

سب کچھ چھن جانے کے بعد نوازشریف کی بادشاہت ختم ،شہبازشریف نے پارٹی صدر بنتے ہی ایسا قدم اٹھا لیا جس کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا

datetime 1  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہباز شریف کے پارٹی صدر منتخب ہونے کے بعد مسلم لیگ ن میں تبدیلیوں کی ہوا چل پڑی ،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے نومنتخب صدر شہباز شریف نے اپنی کچن کابینہ تبدیل کرنے کے فیصلے کے بعد اب  نواز شریف کی میڈیا ٹیم سے بھی جان چھُڑوانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نواز شریف کی میڈیا ٹیم پر انحصار نہیں کریں گے بلکہ ان کا انحصار سعد رفیق ، ایاز صادق اور رانا ثنا اللہ پر ہو گا۔

یہی نہیں بلکہ شہباز شریف پارٹی کے غیر متحرک کارکنان کو بھی متحرک کریں گے۔ مریم نواز پارٹی امور کی بجائے صرف اپنی وزارت پر توجہ دیں گی۔ پرویز رشید اور آصف کرمانی نواز شریف کے ذاتی اسٹاف کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان حالات میں دانیال عزیز اور طلال چوہدری کو ٹکٹیں ملنا بھی مشکل نظر آتا ہے۔واضح رہے کہ شہبازشریف کے ن لیگ کا صدر بننے کے بعد اس بات کا قومی امکان تھا کہ پارٹی میں کچھ رہنما آگے پیچھے ہونگے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…