ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

نوازشریف کو 2خطرناک بیماریاں ،یہ بیماریوں کون کون سی ہیں ،معروف صحافی نے دونوں سے متعلق سب کچھ بتا دیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عامر متین کا  کہنا تھا کہ نواز شریف کو دو بیماریاں لاحق ہیں۔ ایک تو گجنی سینڈروم۔جس سے مراد یہ ہے کہ شریف برادارن نے بس کچھ خاص چیزوں کا انتخاب کر لیا ہے اور وہ صرف اسی کو برا بھلا کہتے رہتے ہیں۔جب گیلانی کو عدالتوں نے نکالا تو نوازشریف کہتے تھے کہ ایسی عدلتوں پر سو وزیر اعطم بھی قربان ہیں۔یہ ہمیشہ مشرف کو برا بھلا کہتے ہیں جب کہ ضیاء الحق کے خلاف انکے منہ

سے کبھی کچھ برا سننے کو نہیں ملا۔ دوسری بیماری جو نواز شریف کو لاحق ہے اسے میں جانو جرمن سینڈروم کا نام دوں گااور اس کا مطلب یہ ہے کہ حقیقت کو چھپا کر اپنی فتح کا اعلان کرنا ہےاور سب کے سامنے یہ کہنا ہے کہ ہم پر تو کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے۔اگر کرپشن کا الزام ثابت ہو جائے تو ہم سیاست چھوڑ دیں گے۔حیران کن بات تو یہ ہے کہ لوگ ان کے پراپیگنڈے میں آ جاتے ہیں مجھے تو لگتا ہے کہ لوگ سچے ہیں بس ہم ہی یہاں بیٹھ کر جھوٹ بولتے رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…