بدھ‬‮ ، 18 فروری‬‮ 2026 

محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کردی،ملک کے مختلف علاقوں میں کتنے دن لگاتاربارشیں ہوں گی، زبردست خبرسنادی گئی

datetime 28  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور و سطی علاقوں میں بارش کی پیشنگوئی کی ہے ۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق جمعرات اور جمعہ کے روز مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، کشمیر، گلگت بلتستان، مری اور گلیات میں برف باری کا بھی امکان ہے۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر مغربی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابرآلود رہے گا تاہم کوئٹہ، ژوب، قلات، مالاکنڈ ، ڈی آئی خان ڈویژن، فاٹا

اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا ہے تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، کوئٹہ، مکران ڈویژن، بالائی فاٹا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پرگرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ سب سے زیادہ بارش پاراچنار میں 29 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔



کالم



وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں


1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…