پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سعودی عرب ، ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنیوالوں کو پکڑنے والے کیمرے نصب

datetime 28  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض ( سی پی پی ) سعودی عرب میں ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنیوالوں کو پکڑنے والے کیمرے نصب کر دیئے گئے ۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی محکمہ ٹریفک نے ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے والوں کو خبردار کیا ہے کہ آئندہ جو شخص بھی ایسا کریگا نگراں کیمرے اس کی تصاویر لے لیں گے۔ اس انتباہ کے بعد مقامی شہریوں کو ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے اور حفاظتی بیلٹ نہ باندھنے پر مقررہ

کارروائی کرنے والے کیمروں کی جستجو شروع ہوگئی۔انہوں نے سوشل میڈیا اور محکمہ ٹریفک کی ویب سائٹ پر جاکر ان کیمروں کا معائنہ شروع کردیا جو ڈرائیونگ کے دوران موبائل استعمال کرنے کی کارروائی ریکارڈ کرلیں گے۔ حفاظتی بیلٹ نہ باندھنے کی صورت میں ڈرائیور کی تصویر کیمرے میں محفوظ کرلیں گے۔ محکمہ ٹریفک نے توجہ دلائی ہے کہ سی سی ٹی وی کیمرے شاہراہوں پر نصب کردیئے گئے ہیں۔آئندہ ہفتے سے ریاض، جدہ اور دمام میں موثر ہونگے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…