جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ میں انقلابی تبدیلی۔۔پرویز رشید، آصف کرمانی، طلال ودانیال سمیت مریم اورنگزیب کی چھٹی، شہباز شریف نے پارٹی صدر بنتے ہی نواز شریف کے قریبی ساتھیوں پر بجلیاں گرادیں

datetime 28  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف نے ن لیگ کا قائم مقام صدر بنتے ہی نواز شریف کے قریبی ساتھیوںپر بجلیاں گرا دیں، کچن کیبنٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ ، پرویز رشید، آصف کرمانی، مریم اورنگزیب سمیت طلال چوہدری اور دانیال عزیز کی چھٹی۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے ن لیگ کا قائم مقام صدر بنتے ہی اپنی کچن کیبنٹ میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے نواز شریف کے قریبی ساتھیوں پر بجلیاں گرا دی ہیں۔ شہباز شریف نے بطور پارٹی صدر نئے اقدامات

شروع کر دئیے ہیں اور اس سلسلے میں کچن کیبنٹ سے پرویز رشید، آصف کرمانی ، مریم اورنگزیب سمیت طلال چوہدری اور دانیال عزیز کو نکال باہر کیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ تمام رہنما نواز شریف اور مریم نواز کے انتہائی قریبی اور معتمد سمجھے جاتے ہیں اور پارٹی سربراہ کے طور پر نواز شریف ان پر اعتماد کرتے رہے ہیں مگر شہباز شریف نے نواز شریف کے بعد ن لیگ کی باگ ڈور سنبھالتے ہی پارٹی سربراہ کے طور پر ان افراد کو اپنی کچن کیبنٹ سے فارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…