اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

عمران خان، نوازشریف،مریم نواز،بینظیربھٹو اور آصف علی زرداری، کون حقیقت میں کیا ہے؟پرویزمشرف نے بڑے دعوئے کردیئے

datetime 27  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدرپرویز مشرف نے کہا ہے کہ عمران خان گورننس کے بار ے میں سیکھیں، وہ ایماندار شخص اور پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں،پاکستان میں مسائل کا حل نکالنا اور حکمرانی کرنا آسان نہیں ،نوازشریف پر لگنے والے تمام الزاما ت درست ہیں ۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان میں مسائل کا حل نکالنا اور حکمرانی کرنا آسان نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈان لیکس کا معاملہ حساس نوعیت کا ہے ۔ پرویز رشید اور مریم نوازاس میں ملوث ہیں ا ن کو اس معاملے پر گرفتار کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب ہمیشہ شریف برادران کے کنٹرول میں رہا ہے ۔ پرویز مشرف نے کہا کہ نوازشریف پر جتنے الزامات لگے ہیں وہ سب درست ہیں اور وہ سیاست سے آؤٹ ہوگئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سابق وزیراعظم کو عدالت سے سزا ملنی چاہئے ،انہوں نے عوام کا پیسہ چوری کیا۔انہوں نے کہا کہ بینظیربھٹوآصف زرداری کی کرپشن میں ملوث تھیں اور بینظیرجانتی تھیں کہ آصف زرداری کرپشن کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ایماندار شخص ہیں وہ پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں انہیں چاہئے کہ وہ گورننس کے بارے میں سیکھیں۔  آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدرپرویز مشرف نے کہا ہے کہ عمران خان گورننس کے بار ے میں سیکھیں، وہ ایماندار شخص اور پاکستان کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں،پاکستان میں مسائل کا حل نکالنا اور حکمرانی کرنا آسان نہیں ،نوازشریف پر لگنے والے تمام الزاما ت درست ہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان میں مسائل کا حل نکالنا اور حکمرانی کرنا آسان نہیں ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…