جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

’’آپ کی گالیاں، کردار کشی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، شاید تمہاری سوشل میڈیا ہیڈ مریم نواز اگلے مہینے سے اڈیالہ جیل سے خطاب کر رہی ہو کہ روک سکو تو روک لو۔‘‘ ن لیگی سوشل میڈیا ٹیم جان اچکزئی کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گئی۔۔۔

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جان اچکزئی نے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹوئیٹ میں کہا تھا کہ نواز شریف نے سینٹ پر پنجاب کارڈ استعمال کرنے کا عندیہ دیا ہے تاکہ صوبائی تعصب کو ہوا دی جا سکے، جان اچکزئی نے مزید کہا کہ شیخ مجیب الرحمان کی مثال چھوٹے صوبے کا لیڈر دیتا تو غدار وطن کہلاتا لیکن ملکی مفادات کے برعکس واشنگٹن میں ہندوستانی لابی سے کام لینے والا چوتھی بار وزیراعظم بننے کاخواب دیکھ رہا ہے۔ جان اچکزئی کے

اس ٹویٹ کے جواب میں ن لیگ کے سوشل میڈیا نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا، جس پر جان اچکزئی نے اپنے ایک اور ٹوئیٹ پیغام میں کہا کہ جب سے میں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) سے استعفیٰ دیا ہے اس وقت سے ان کا سوشل میڈیا میرے پیچھے پڑا ہوا ہے، انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ آپ کی گالیاں اور کردار کشی میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، انہوں نے کہا کہ شاید تمہاری سوشل میڈیا ہیڈ مریم نواز اگلے مہینے سے اڈیالہ جیل سے خطاب کر رہی ہو کہ روک سکو تو روک لو۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…