جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

آشیانہ ہائوسنگ سکیم سکینڈل ۔۔گرفتاراحد چیمہ کے بھائی سعید چیمہ اور بہن سعدیہ منصور بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھوتے رہے قومی خزانے کو تینوں بہن بھائیوں نے 455ملین روپے کا ٹیکہ کیسے لگایا؟

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی ٹونٹی فور نیوز کی رپورٹ کے مطابق نیب کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ کی وجہ سے قومی خزانے کو 455ملین روپے کا نقصان ہوا ہے۔ آشیانہ ہائوسنگ سکیم میں تاخیر کی وجہ سے اس کی لاگت

میں اضافہ ہو گیا جس کی وجہ سے قومی خزانے کو 455ملین روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔ اس کے علاوہ نیب تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آشیانہ ہائوسنگ سکیم کی قیمتی اراضی احد چیمہ، انکےبھائی سعید چیمہ اور بہن سعدیہ منصور اور کزن کے نام ٹرانسفر کی گئی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…