ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

چیمپئنز ٹرافی کی جیت پاکستان سپر لیگ کی مرہو ن منت تھی ، عماد وسیم

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

دبئی(آئی این پی)کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کی جیت پاکستان سپر لیگ کی مرہو ن منت تھی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل اب ایک برانڈ بن چکا ہے جس میں جونیئر کھلاڑیوں کو غیرملکی کھلاڑیوں سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے، ہماری ٹیم میں شاہد آفریدی ہیں جنہیں سب

فالو کرتے ہیں۔عماد وسیم نے کہا کہ پی ایس ایل کی وجہ سے ہی شاداب خان ،حسن علی اور فخر زمان جیسے کھلاڑی سامنے آئے اور اسی کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی حاصل کی۔نئے ٹیلنٹ کے حوالے سے کراچی کنگز کے کپتان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل تھری میں ابتسام شیخ سامنے آئے ہیں جن میں بھرپور ٹیلنٹ ہے اور ان پر نظریں بھی ہیں تاہم ابھی ان کے مستقبل کے حوالے سے کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…