پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ملک میں آرٹسٹ کنونشن کا انعقاد ایک بھرپور ثقافت اور ورثے کا عکاس ہے،سرتاج عزیز

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ملک میں آرٹسٹ کنونشن کا انعقاد ایک بھرپور ثقافت اور ورثے کا عکاس ہے‘ ثقافتی پروگرام ملک میں تعمیری سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہیں۔ پیر کو

پاک چین اقتصادی راہداری کلچرل کارواں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا کہ ثقافتی تخلیقات معاشی سرگرمیوں کے فروغ کا باعث بنتی ہیں۔ ملک میں آرٹسٹ کنونشن کا انعقاد ایک بھرپور ثقافت اور ورثے کا عکاس ہے۔ ثقافتی پروگرام ملک میں تعمیری سرگرمیوں کو فروغ دیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…