بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

سری دیوی کا پوسٹمارٹم مکمل،بالی ووڈ سپر سٹار کی موت کیسے واقع ہوئی،دبئی پولیس نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 26  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سری دیوی کی  موت جمیرہ ایمریٹس ٹاورہوٹل میں ہی  ہوئی ،معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ  واش روم میں تھیں کہ ان کی طبیعت بگڑی اور وہ وہاں گرگئیں،اداکارہ کوہسپتال منتقل کیا گیا لیکن اس سے پہلے ان کی موت واقع ہو چکی تھی ۔دبئی حکام کے مطابق سری دیوی کی پوسٹمارٹم رپورٹ مکمل ہوگئی ہے تاہم فرانزک رپورٹ آنے میں ابھی وقت لگے گا۔جنرل ڈیپارٹمنٹ فرانزک حکام نے  تصدیق کی ہے کہ ڈیڈ باڈی کوآج بھارت کیلئے

روانہ کیا جاسکتا ہے۔خلیج ٹائمزکا کہنا ہے کہ اگرکسی شخص کی موت ہسپتال سے باہرواقع ہوئی ہوتوان کے تمام ٹیسٹ کیلئے 24 گھنٹے درکار ہوتے ہیں اسی کے پیش نظرپولیس اپنی کارروائی کررہی ہے تاکہ تمام زاویوں سے کارروائی بھی مکمل کی جاسکے۔صحت مند اداکارہ کی موت کی کئی زاویوں سے تفتیش کی جارہی ہے۔ واضح رہے سری دیوی ہفتے اور اتوار کی درمیانی شپ دبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی تھیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…