جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

امریکی سفارت خانے کی یروشلم منتقلی کا فیصلہ باعث تشویش ہے، ترکی

datetime 25  فروری‬‮  2018 |

انقرہ (این این آئی)ترکی نے کہا ہے کہ امریکا کا مئی میں اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کا فیصلہ اقوام متحدہ اور اسلامی تعاون کی تنظیم او آئی سی کے فیصلوں کو نظر انداز کرنے کے مترداف ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے کہاکہ ایسا کر کے امریکا

امن عمل کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ ترک وزارت خارجہ نے جاری کیے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی فیصلہ تشویش کا باعث ہے۔ واضح رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے جمعے کے روز کہا تھا کہ امریکا اسرائیل میں اپنی ایمبیسی رواں برس مئی میں تل ابیب سے یروشلم منتقل کرنے کا منصوبہ رکھتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…