منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ جانے والے دو مسافروں سے ہیرو ئن برآ مد

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے جدہ جانے والے دو مسافروں کو 1 کلو ہیروئن سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے‘ دونوں ملزمان کو تفتیش کے لئے اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد کے ائیرپورٹ سے جدہ جانے والے دو مسافروں کو ایک کلو ہیروئن سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزمان میں ایک مرد عمران اور ایک خاتون عظمیٰ شامل ہے۔ اے ایس ایف حکام کے مطابق ملزمان نے ہیروئن ٹوتھ پیسٹ کی ٹیوبز میں چھپائی ہوئی تھی جس کو تلاش کے بعد برآمد کر لیا گیا اور دونوں ملزمان کو گرفتاری کے بعد اے این ایف کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اے این ایف حکام کے مطابق دونوں ملزمان سے ابتدائی تفتیش جاری اور اہم انکشافات کی توقع ہے۔

مزید پڑھئے:عرب دنیا میں شاہی شادی، دولہا دلہن تو ایک طرف مہمانوں پر بھی ہیروں کی بارش

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…