ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

ٹورنامنٹ میں اب تک دونوں میچز جیتنا اچھا ہے ،یہ لمبا ٹورنامنٹ ہے ،کچھ بھی ہوسکتا ہے ،وسیم اکرم

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

دبئی(این این آئی) سابق کپتان اور ملتان سلطانز کے ڈائریکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ میں اب تک دونوں میچز جیتنا اچھا ہے تاہم یہ لمبا ٹورنامنٹ ہے اور کچھ بھی ہوسکتا ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ کپتان اور کوچ کو جاتا ہے ٗ ٹیم ایک دوسرے کی کمپنی انجوائے کررہی ہے۔انہوں نے کہا کہ باقی ٹیمیں بھی اچھی ہیں اور سب ہی ٹیمیں بیلنس دکھائی دے رہی ہیں ۔

یہ ٹورنامنٹ لمبا ہے، لمبی ریس ہے ٗآگے کچھ بھی ہوسکتا ہے۔وسیم اکرم نے کہا کہ جیسا آغاز ملتان سلطانز کو ملا ہے اس کے بعد ٹیم جیل ہوجاتی ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ شعیب ملک کا تجربہ اور سنگاکارا کی فارم کام آرہی ہے ٗپھر کیرون پولارڈ بطور نائب کپتان بہت مددگار ثابت ہورہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ عمران طاہر، جنید خان اور محمد عرفان بہترین بولنگ کررہے ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…