منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

واشنگٹن میں گاڑی رکاوٹ سے جاٹکرائی، وائٹ ہاوس بند کر دیا گیا

datetime 24  فروری‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)واشنگٹن میں گاڑی وائٹ ہائوس کی رکاوٹ سے جاٹکرائی جس کے بعد وائٹ ہاوس بند کر دیا گیاجبکہ گاڑی میں سوار خاتون ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی گئی ۔امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائوس کے قریب ایک منی وین سیکورٹی رکاوٹ سے ٹکرا گئی جس کے باعث وائٹ ہاوس کو بند کر دیا گیا کیوں کہ وائٹ ہاوس میں امریکی صدر اور آسٹریلوی وزیراعظم موجود تھے۔

امریکی پولیس کا کہنا تھا کہ گاڑی نے وائٹ ہاوس کا سیکورٹی حصار نہیں توڑا جبکہ گاڑی میں ایک ہی مسافر سوار تھا۔سیکرٹ سروس کے مطابق گاڑی ٹکرانے کے واقعہ میں کوئی اہل کار زخمی نہیں ہوا۔عینی شاہدین نے دعویٰ کیا کہ پولیس اہلکاروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم پولیس نے فائرنگ کی اطلاعات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔پولیس اور سیکرٹ سروس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور واقعہ کی تفتیش جاری ہے جبکہ منی وین کے پچھلے حصے پر امریکی جھنڈا لگا ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…