ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی فوج نے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، بھارت کا الزام

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

سرینگر(آن لائن) بھارت نے ایک بار پھر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اڑی سیکٹر میں بھارتی فوجی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق

بھارتی فوج کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ضلع بارہمولہ میں اڑی سیکٹر کے علاقہ حاجی بیر میں پاکستانی فوجیوں نے بلااشتعال فائرنگ کی جس پر بھارتی فوج نے بھی جوابی کارروائی کی اور فریقین کے درمیان فائرنگ کا زبردست تبادلہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…