منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم محمد نواز شریف کی نااہلی کےلئے دائر درخواست پر 24سال بعد لارجر بنچ بنانے کی سفارش

datetime 27  اپریل‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لئے دائر درخواست پر 24سال بعد لارجر بنچ بنانے کی سفارش کر دی ۔دو رکنی بنچ نے لارجر بنچ بنانے کے لئے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی ہے۔ بیرسٹر اقبال جعفری نے 24سال قبل نواز شریف کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کی تھی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نواز شریف نے بیرون ملک غیر قانونی اثاثے بنائے اس لئے انہیں نااہل قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…