اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد - جنرل (ر) پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ پیش کردی گئی

datetime 27  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)غازی عبد الرشید قتل کیس میں سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی نئی میڈیکل رپورٹ پیش کردی گئی  کیس کی آئندہ سماعت 5 مئی کو ہوگی۔پیر اسلام آباد ہائی کورٹ میں غازی عبد الرشید قتل کیس کی سماعت ہوئی، دوران سماعت پرویز مشرف کے وکیل نے سابق صدر کی نئی میڈیکل رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کو سفر سے منع کیا ہے جس کے باعث وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے لہٰذا عدالت سے استدعا ہے کہ انہیں حاضری سے استثنیٰ دیا جائے جس پر وکیل مدعی نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ جب سابق صدر ٹی وی انٹرویوز دے سکتے ہیں تو عدالت میں کیوں نہیں پیش ہوسکتے، عدالت نے کیس کی سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی۔آئندہ سماعت پربھی حاضری سے استثنا کی درخواست پربحث جاری رہے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…