بدھ‬‮ ، 31 دسمبر‬‮ 2025 

متحدہ عرب امارات نے 3مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے دو لاکھ غیر ملکی تارکین وطن ملازمین کو نکالنے کا اعلان کردیا،کھلبلی مچ گئی

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

ابوظبی(این این آئی) اماراتی وزارت انسانی وسائل آئندہ ایک سو دن میں 3مختلف شعبوں میں 2لاکھ اماراتی شہریوں کو غیر ملکیوں کی جگہ بھرتی کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابوظبی میں منعقد ہونے والے ورکشاپ میں ادارہ انسانی وسائل کے وزیر ناصر الہاملی نے بتایا کہ ملک میں 12شعبے ایسے ہیں جن میں اماراتی شہریوں کو بھرتی کیا جاسکتا ہے۔ ان میں سے 6شعبے قومی آمدنی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔اس وقت میں ملک میں

3لاکھ شہریوں کے لئے اسامیاں پیدا کی جاسکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اماراتی شہریوں کو بھرتی کرنے والے نجی اداروں کو مختلف سہولتیں دی جائیں گی۔ ایسے ادارے لائسنس کے اجراء اور تجدید میں بھی خصوصی رعایت سے فائدہ اٹھائیں گے۔اماراتی حکومت کی جانب سے دو لاکھ افراد کی جگہ مقامی شہریوں کی بھرتی کے اعلان کے بعد غیرملکی ملازمین میں کھلبلی مچ گئی ہے۔امارات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یہ کام صرف100دن میں مکمل کیاجائے گا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…