منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کا اجلاس،342 میں صرف 50اراکین ایوان میں موجود

datetime 27  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کا اجلاس آدھے گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا لیکن ایوان میں تین سو بیالیس میں سے صرف پچاس ارکان اسمبلی موجود ہیں سپیکر ایاز صادق نے وزراءاور ارکان اسمبلی کی غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فورا ایوان میں حاضر ہونے کی ہدایت کی ہے واضح رہے کہ اجلاس کے آغازمیں پشاورمیں بارشوں سے جاںبحق ہونیوالے افراد کے حق میں دعائے مغفرت بھی کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…