فیصلہ آنے سے پہلے زینب کے قاتل عمران نے دھاڑیں مار مار کر رونا شروع کردیا،جیل سے ایسا پیغام جاری جو بدکرداروں کو جھنجوڑ کر رکھ دے

16  فروری‬‮  2018

لاہور( این این آئی،مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے زینب قتل کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ کل سنایا جائے گا ۔کوٹ لکھپت جیل میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے جج سجاد احمد نے ملزم عمران کے خلاف چالان پیش ہونے کے بعد کوٹ لکھپت جیل میں مسلسل چارروز سماعت کی ۔استغاثہ کی جانب سے زینب کیس کے ملزم عمران کے خلاف 56گواہان پیش کیے گئے۔عدالت نے ضابطہ

فوجداری کی دفعہ 342 کے تحت ملزم عمران علی کا بیان قلمبند کیا۔ملزم نے سماعت کے دوران خود بھی اعتراف جرم کرلیا ہے ۔عدالت نے حتمی بحث مکمل ہونے کے بعد 15فروری کو زینب قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کل سنایا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق عمران علی عدالت میں روتا رہا۔ عمران علی کا کہنا تھا کہ مجھے جتنی سزا دی جائے کم ہے۔ ملزم نے کسی قسم کی قانونی مدد لینے سے بھی انکار کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…