بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی کمپنیوں کی پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے میں چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کی خواہش

datetime 27  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرمملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی کمپنیاں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں 4ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہیںجس سے آئی ٹی کے شعبے میں انقلاب برپا ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ برآمدات بڑھانے کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جا رہے ہیںاور2020ءتک برآمدات کا حجم 40ارب ڈالر تک لے کر جائیں گے۔ یونیورسل ٹیلی سنٹر پروگرام کے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیرمملکت نے کہا کہ 11ارب ڈالر کا یونیورسل ٹیلی سنٹر پروگرام منظور کر لیا گیا ہے اور جلد اس کے 500مراکز کھولے جائیں گے۔

مزید پڑھئے:فیس بک نے نئی ویب سائٹ متعارف کرادی



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…