ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سعودی پاکستانی افواج آمنے سامنےآگئیں ، کیا ہونے جارہا ہے

datetime 14  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(آئی این پی)خلیج عرب میں سعودی پاکستانی افواج کی بحری مشقیں نسیم البحر 11اور درع الساحل 4 کے عنوان سے مسلسل ہورہی ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق مشقوں کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر ساجر العنزی نے واضح کیا

کہ سعودی اور پاکستانی بحری جہاز متعدد عسکری فوجی آپریشنوں کا تجربہ کررہے ہیں۔آبدوزوں سے نمٹنے اور جہازوں پر ہیلی کاپٹر اتارنے، انہیں ایندھن فراہم کرنے اور اپنی جگہ پر قائم ٹھکانوں پر میزائل داغنے کی مشقیں بھی کی جارہی ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…