اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکے سے کیپٹن سمیت 5سیکیورٹی اہلکارزخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی کے نواحی علاقے لونی روڈ پر آج صبح فورسز کی گاڑی کے قریب سڑک کنارے نصب بم دھماکہ ہوا ، دھماکے سے کیپٹن سمیت 5سیکیورٹی اہلکارزخمی ہوگئے جنہیں فوری طورپرسی ایم ایچ اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کیا گیا۔دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔
ڈی آئی خان میں دھماکہ، کیپٹن سمیت 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے



















































