اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک)خراب موسم کے باعث بے نظیر انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر، اندرون اور بیرون ملک ا نے اور جانے والی ا ٹھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ فلائٹ انکوائری کے مطابق خراب موسم کے باعث دوحا اور دمام سے اسلام اباد انے والی دو پروازیں لاہور کی طرف موڑ دی گئی ہیں جبکہ لاہور سیاسلام اباد انے والی پی ائی اے کی پرواز کو بھی واپس لاہور بھیج دیا گیا ہے۔ فلائٹ انکوائری کے مطابق اسلام اباد انے والی نجی ائیرلائن کی دو پروازیں بھی لاہور کی طرف موڑ دی گئیں۔ کراچی سے اسلام اباد انے والی پی ائی اے کی پرواز کو بھی لاہور بھیج دیا گیا۔
خراب موسم کے باعث بے نظیر انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت مزید کم ہوگئی



















































