اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلاتا ہوں، شان

datetime 27  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم سٹار شان نے کہا ہے کہ میں چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلاتا ہوں’ انڈسٹری میں وہی کروں گا جو میرے اور انڈسٹری کیلئے فائدہ مند ہو گا’ ٹی وی شو کا تجربہ کامیاب جا رہا ہے اور میں شائقین کا شکر گزار ہوں کہ وہ میرے انداز کو پسند کر رہے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں یو ا ین پی کوفلم سٹار شان نے کہا کہ زندگی میں کامیابی کیلئے چادر دیکھ کر پاﺅں پھیلانے چاہئیں اور میں اسی فارمولے کے تحت پہلے دن سے چل رہا ہوں یہی وجہ ہے کہ میں آج بھی شوبز کا کامیاب ترین اداکار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے یقین نہیں تھا کہ میں ٹی وی شو میں اتنا کامیاب ہوں گا جتنا میں ہو رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…