پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ڈھاکہ ٹیسٹ میں سری لنکن بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی ٗ پہلے روز سات کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میرپور(این این آئی)بنگلہ دیشن کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز مہمان سری لنکن ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہوگئی ٗ 7 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔میرپور کے شیر بنگلا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 2 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کے کپتان دنیش چندیمل نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔سری لنکن ٹیم کا آغاز اچھا نہ رہا اور صرف 14 رنز پر ڈیموتھ کرارتنے 3 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

جس کے بعد مینڈس اور سلوا نے بیٹنگ کو سنبھالا دیا اور 58 رنز کی شراکت قائم کی تو سلوا 19 رنز بنا کر تیج الاسلام کا شکار بن گئے۔دیگر آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں مینڈس 68، گناتھیلاکا 13، ڈکویلا ایک، پریرا 31 اور کپتان دنیش چندیمل بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے۔بنگلہ دیش کی جانب سے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے عبدالرزاق نے 4 اور تیج الاسلام نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…