جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج کی امدادی ٹیمیں پشاور،چارسدہ اور دیگر متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں ،آئی اےس پی آر

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

راولپنڈ (نیوزڈیسک) پشاور،چارسدہ اور دیگر علاقوں میں تیز آندھی اور شدید بارشوں کے باعث بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کے بعد پاک فوج کی امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں اور امداد کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔اتوار کو پاک فوج کے تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک فوج کی امدادی ٹیمیں پشاور، چارسدہ اور دیگر متاثرہ علاقوں میں بھجوا دی گئی ہیں جو شہری انتظامیہ کی مدد کریں گی، سی ایم ایچ میں بھی الرٹ کر دیا گیا ہے اور تمام ڈاکٹرز موجود ہیں۔پاک فوج کی امدادی ٹیمیں آلات سے لیس ہیں، ریسکیو ٹیموں کے ہمراہ سراغ رساں کتے بھی بھجوائے گئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…