پیر‬‮ ، 03 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسحاق ڈار نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ، اثاثہ جات کی تفصیلات بھی جمع کرادی،کتنی جائیداد اور پیسے کے مالک ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سینیٹ الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں جن کیساتھ30جون 2017ء تک ظاہر کئے گئے اثاثہ جات کی تفصیلات بھی منسلک ہیں۔اسحاق ڈار کے کاغذات نامزدگی کیساتھ ظاہر کئے گئے اثاثہ جات

میں 1988ء میں خریدی گئی گلبرگ میں واقع رہائشگاہ کی مالیت 25لاکھ 58ہزار ہے۔اثاثہ جات کی تفصیلات کے مطابق بیگم کے 20تولے زیورات کی قیمت 6لاکھ 27ہزار ، گھڑیوں کی 4لاکھ 72ہزار اور پرائز بانڈزکی مالیت 94لاکھ 59ہزار روپے ہے۔اسحاق ڈار کے بینک اکاؤنٹ میں 19کروڑ 97لاکھ روپے موجود ہیں جبکہ فرنیچر اوردیگر اشیاء کی مالیت 6لاکھ 87ہزار اوراسلحہ کی 23ہزار 800روپے ہے۔

موضوعات:



کالم



عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟


میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…