جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

فائٹر پائلٹ بننا چاہتا تھا خواہش پوری نہ ہوئی تو کرکٹر بن گیا ، زمبابوے کرکٹر سکندر رضا کاانکشاف

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہرارے(آن لائن)پاکستانی نژاد زمبابوین بیٹسمین سکندر رضا نے خواہش کے برعکس کرکٹ میں قدم رکھنے کا انکشاف کردیا۔ایک انٹر ویو کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ بچپن میں فائٹرپائلٹ بننا چاہتے تھے جس کیلئے تین سال

سے زیادہ عرصے تک پاکستان ایئر فورس کے بورڈنگ سکول میں تعلیم حاصل کی۔ انجری کے باعث ان کا فائٹر پائلٹ بننے کا خواب پورا نہ ہوسکا تو ان کے دل میں سافٹ ویئر انجینئر بننے کی خواہش ہوئی تاہم اس میں بھی ناکامی پر وہ آخر کار کرکٹ میں آگئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…