جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

حافظ آباد میں گاڑی سے 30 کلو چرس برآمد، ڈرائیور گرفتار

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

حافظ آباد (نیوزڈیسک)پولیس نے سکھی کی کے قریب ایک گاڑی سے 30 کلو گرام چرس برآمد کر کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس نے حافظ آباد میں سکھیکی کے قریب ایک مشکوک گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا اور جب گاڑی کی تلاشی لی گئی تو اس کے خفیہ خانوں سے 30 کلو گرام چرس برآمد ہوئی۔ پولیس نے گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…