توہین عدالت کے جرم میں ایک ماہ قید اور 50 ہزار جرمانہ کی سزا پانے والے نہال ہاشمی کے ساتھ اڈیالہ جیل میں ایسا سلوک کہ وہ ’’خوشی‘‘ سے ہی ’’نہال‘‘ ہو جائیں، حیرت انگیز انکشافات

3  فروری‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے نہال ہاشمی کو سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے کیس میں ایک ماہ قید اور پچاس ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی اور عدالت سے ہی گرفتار کرکے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا لیکن ایک رات جیل میں رہنے کے بعد نہال ہاشمی کی طبیعت خراب ہو گئی اور انہیں اڈیالہ جیل کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا، جہاں پر سابق سینیٹر نہال ہاشمی کو وی آئی پی سہولتیں دیے

جانے کا انکشاف ہوا ہے، نہال ہاشمی ہسپتال کے وی آئی پی کمرے میں ہیں جہاں پر انہیں ٹیلی ویژن، اخبارات اور دیگر تمام ضروریات زندگی کی سہولیات میسر ہیں جس میں ہیٹر بھی شامل ہے، نہال ہاشمی کو اتنی زیادہ سہولیات دینے پر تجزیہ کاروں نے جیل کے حکام کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو سزا سنائی ہے اور اس موقع پر انہیں وی آئی پی سہولیات دینے کی کیا حیثیت ہے؟

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…