اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

محنت سے زیادہ قسمت نے ساتھ دیا: کترینہ

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ بالی وڈ میں کامیابی کیلئے محنت سے زیادہ قسمت نے ان کا ساتھ دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ممبئی میں فلم کی کامیابی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انہیں اتنی بڑی کامیابی کا یقین نہیں تھا اور وہ سلمان خان کے ساتھ مزید فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ وہ لمبے عرصہ تک بالی وڈ پر راج کریں گی، ابھی تو ابتدا ہے، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…