اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری ایک بیان میں شام میں لڑائی کے دوران ایک ایرانی عالم دین کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایرانی خبر رساں اداروں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ حج الاسلام محمد مہدی مالا میری حال ہی میں بصری الحریری کے معرکے میں ہلاک ہوئے ہیں۔ ایران میں وہ ایک ممتاز عالم دین سمجھے جاتے تھے۔علامہ مالا میری کے اہل خانہ نے بھی ان کے قتل کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ ابو القاسم مالا میری حال ہی میں شام میں لڑائی میں مارے گئے تھے۔ مقتول شام میں فوٹو گرافی کرتے تھے۔
شام میں لڑائی کے دوران ایرانی عالم دین کی ہلاکت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)
-
190 ملین پاؤنڈ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی سزا معطلی درخواست پر فیصلہ سنادیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
بہت جلد پٹرول قیمتوں میں کمی کا عندیہ
-
سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں دینے کا نوٹیفکیشن جاری
-
راولپنڈی،ہوٹل میں متعدد بار زیادتی کے بعد خاتون حاملہ، پیدا ہونے والی بچی بھی چھین لی گئی
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام : قرض حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر
-
جمائمہ کے ’دوسرے شوہر کیمرون ‘کون ہیں؟ دونوں کی ملاقات کیسےہوئی؟ اہم تفصیلات منظرعام پر
-
چودھری پرویز الہٰی پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں پر بول پڑے
-
معروف اداکار کی سیاسی جماعت بازی لے گئی
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
ٹرمپ نے اپنی اور کابینہ ممبرز کی نیم برہنہ تصویر پوسٹ کردی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی
-
اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے



















































