اتوار‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2026 

راﺅ انوار کو سب سے زیادہ خطرہ نقیب اللہ محسود کے خاندان سے نہیں بلکہ کس سے ہے؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے بھری عدالت میں راﺅ انوار کی مبینہ روپوشی کی اصل وجہ بتادی‎

datetime 1  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) نقیب اللہ محسود قتل کیس کے دوران چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ راؤ انوار عدالتی تحویل میں نہ آئے تو ان کی زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے کیونکہ جن لوگوں کے کہنے پر کام ہو رہے ہیں وہ انہیں نہیں چھوڑیں گے۔ نقیب اللہ قتل از خود نوٹس کیس کی سماعت کے

دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے راؤ انوار عدالتی حفاظت میں آجاؤ، اگرعدالتی تحویل میں نہ آئے تو زندگی کو خطرہ ہوسکتا ہے۔انہوں نے کہا جن لوگوں کے کہنے پر کام ہو رہے ہیں انہیں نہیں چھوڑیں گے، مجھے نہیں معلوم راؤ انوار سے کون لوگ کام کرا رہے ہیں، یہ نہ ہو کہ انہیں کسی کی حفاظت نہ ملے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…