منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

datetime 26  اپریل‬‮  2015 |

کراچی: کراچی کے علاقے سائٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو پولیس اہلکاروں کو جاں بحق کر دیا۔ریسکیو حکام کے مطابق سائٹ کے علاقے غنی چورنگی کے قریب نامعلوم مسلح ملزمان نے دو پولیس اہلکاروں پر اندھا دھن فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار صداقت اور شبیر شدید زخمی ہوئے جو اسپتال منتقل کرنے سے قبل ہی دم توڑ گئے۔ ذرائع کے مطابق ہلاک پولیس اہلکار تھانہ سائٹ بی میں تعینات تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…